تضخم نیابتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضاء کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہو جانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہو جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ اضافہ جو کسی کے طفیل میں ہو، (طب) اعضاء کے جوڑے میں سے ایک میں نقص پیدا ہو جانے کے بعد دوسرے کی جسامت میں اضافہ ہو جانا۔